قبائلی ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کےشاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا 34 سالہ ریکارڈ برابر کردیا

ہرارے : قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق کپتان وسیم اکرم کا 34 سالہ ریکارڈ برابر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 50 وکٹیں … Continue reading قبائلی ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کےشاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا 34 سالہ ریکارڈ برابر کردیا